19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت تلونڈی
کے ایک گاؤں ملوک پور میں ایک ڈیرے پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں زمینداروں
اور علاقے کی شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے ”جوانی کیسے گزارنی ہے “ کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیا ن کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا۔